• العربية
  • 中文
  • Čeština
  • Deutsch
  • Bahasa Indonesia
  • Italiano
  • 日本語
  • Bahasa Malay
  • Português
  • Русский
  • Slovenský
  • Español
  • ไทย
  • Nederlands
  • Українська
  • English
  • Vietnamese
  • Қазақша

اکاونٹ سے رقم نکلوانا

آپ کو اپنے اکاونٹ سے رقم نکلوانے کے لئے کئی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے جس میں رقم نکلوالنے کا طریقہ کار کا انتحاب اور اکاونٹ کی معلومات فراہم کرنا ہوتی ہے ایک مرتبہ درخواست کے مکمل ہونے کے بعد آپ کی درخواست کی گئی رقم آپ کے اکاونٹ کے نکال لی جاتی ہے اور متعلقہ محکمہ کو ارسال کر دی جاتی ہے محترم صارفین آپ کو یہ یاد کروانا چاھتے ہیں کہ جب کہ آپ پے منٹ سسٹم سے رقم نکلوائیں تو درج ذیل قوانین کو مد نظر رکھیں - پے منٹ سسٹم اور کرنسی رقم جمع کرواتے وقت اور رقم نکلوالتے وقت ایک سی ہی ہونی ضروری ہے رقم جمع کروانے اور نکلوالنے کے تمام معاملات فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیر تا جمعہ 10 بجے صبح سے شام 7 بجے تک دیکھے جاتے ہیں یو ٹی سی + 3 کا دورانیہ مد نظر رہے رقم جمع کروانے اور نکلوالنے کے لئے مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں یہاں کلک کریں
×

Local transfer in Pakistan

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.

بنک کارڈ میں رقم منتقل کریں

سسٹم فیس - رقم کے نکلوانے میں 1 تا 6 روز لگ سکتے ہیں

بنک وائر

فیس 2 فیصد ہے اور اس میں 2 تا 4 روز لگ سکتے ہیں

انسٹا فاریکس بینی ڈیبٹ کارڈ - ای پے منٹ

Transaction fee - 2%. Transfer is processed within 1-7 working hours.

لائٹ کوائن کے ذریعہ رقم نکلوانا

فیس 5 فیصد اور اس میں 1 تا 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں

بذریعہ بِٹ کوائن رقم نکلوانا

فیس 5 فیصد اور اس میں 1 تا 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں

پے کو ٹرانسفر

سسٹم فیس - رقم نکلوانے میں 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں

اکاونٹس کے مابین رقم کا تبادلہ

No fees. Transfer is processed within 1-7 working hours. Accounts must have the same holder. E-mails and addresses of the accounts must match.

سولڈ ٹرسٹ ٹرانسفر

فیس 5۔1 فیصد اور 30۔0 ڈالر ہے - بزنس اکاونٹ کے لئے فیس 5۔2 فیصد اور 3۔0 ڈالر ہے - اس میں 1 تا 7 گھنتے لگ سکتے ہیں

چائنہ یونین پے

فیس 5۔1 سے 8۔1 فیصد ہے - رقم نکلوالنے میں 1 تا 7 گھنٹے رکھ سکتے ہیں سسٹم کا پراسیسنگ ٹائم 2۔1 کام کے دن ہیں

ناگان لاونگ والٹ سے رقم نکلوانا

فیس 1100 دی این ڈی + 1۔1 فیصد - عمل در آمد میں 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں

وی ڈی این {ویت نام} میں بذریعہ بنک رقم نکلوانا

کوئی فیس نہیں - رقم نکلوانے میں 2 تا 4 دن لگ سکتے ہیں

لوکل ٹرانسفر

تھائی لینڈمیں لو کل تبادلہ

بنک کی کمیشن فیس مختلف ہے ۔رقم کے جمع کروانے کے عمل میں 1-2 دن لگ سکتے ہیں ۔

Local transfer in Africa

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.

Local transfer in China

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.

Local transfer in Bangladesh

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.

Local transfer in India

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.

Local transfer in Korea

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.

Local transfer in Singapore

Bank fees vary. Withdrawal is processed within 1-2 days.